Splitting of the Moon

From WikiIslam, the online resource on Islam
Jump to: navigation, search
This article expresses a pro-Islamic viewpoint.
alt text

Al Quran

سُوۡرَةُ القَمَر

بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ٱقۡتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلۡقَمَرُ (١)

وَإِن يَرَوۡاْ ءَايَةً۬ يُعۡرِضُواْ وَيَقُولُواْ سِحۡرٌ۬ مُّسۡتَمِرٌّ۬ (٢)

وَڪَذَّبُواْ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهۡوَآءَهُمۡ‌ۚ وَڪُلُّ أَمۡرٍ۬ مُّسۡتَقِرٌّ۬ (٣)


alt text
alt text

Al Quran

Al-Qamar

In the name of Allah, the Beneficent, the Merciful

The Hour has drawn near, and the moon has been cleft asunder (the people of Makkah requested Prophet Muhammad SAW to show them a miracle, so he showed them the splitting of the moon).[] (1) And if they see a sign, they turn away, and say: "This is continuous magic." (2) They belied (the Verses of Allâh, this Qur'ân), and followed their own lusts. And every matter will be settled [according to the kind of deeds (good deeds will take their doers to Paradise, and similarly evil deeds will take their doers to Hell)].


ترجمہ اُردو

سورة القَمَر

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

قیامت قریب آ پہنچی اور چاند شق ہوگیا (۱) اور اگر ( کافر ) کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو منہ پھیر لیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ ایک ہمیشہ کا جادو ہے


تفصیل

سب سے پہلے میں اس بات کی وضاحت کرنا چاھتا ھوں کہ میں مولوی یا عالم نہیں ھوں میں ایک عام آنسان ھوں، اوردوسرے انسانوں کی بھلائی چاھتا ھوں۔ کسی بھی مذہبی کتاب یا حوالہ سے اگر کوئی مسئلہ میری علم میں آۓ تو اُس کو میں دوسرے انسانوں کے ساتھ مشاورت اور تبادلہ کرنا چاہتاھوں؛چونکہ قرآن آج سے چودہ سو برس قبل نازل ھونے والی کتاب ھے اور اُسوقت سائنس کا کوئی وجود ہی نہ تھا اگر اُسوقت کی کہی ھوئی کوئی بات جوکہ آج کے ترقی یافتہ دور میں سائنس دریافت کرتاھے، اوراُسکی تصدیق کرتا ھے تو یہ ہر مذھب کے انسان کے لیے سوچنے اور غور کرنے معاملہ بن جا تا ھے، اس حوالہ سے جوچاند کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا ذکر ھے ، اور وہ آج کےسائنسی مشاہدے سے واضع ھو چکا ھے اورنہ صرف یہ کہ دنیا نے اسکو تسلیم کرلیا ھے بلکہ طاقتور دور بینوں سے اسکی تصاویر بھی لی گئ ہیں ، غورسے دیکھنے پر یہ جوڑ واضع نظر آتا ھے،


See Also

  • Moon Split Miracle - A hub page that leads to other articles related to the Moon Split Miracle